پاکستان یورپی یونین ممالک کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، اور باہمی مفادات پر تعلقات میں مذید فروغ کا خواہاں ہے۔ 



گوادر دھرنا کا پر امن اختتام خوش اسلوبی ہے ، سردار کھتران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حکومت بلوچستان کے ترجمان اور صوبائی وزیر سردار عبد الرحمان کھیتران نے کہا ہے کہ پرامن اور خوش اسلوبی سے گوادر دھرنا ختم ہوا جو اصل جمہوریت ہے، یہ جمہوریت نہیں کہ آپ بکتر بند گاڑی سے اسمبلی گیٹ توڑ کر ایک منتخب عوامی نمائندے پر چڑھائیں ہماری حکومت میں بھی احتجاج ہو رہا ہے سوال پیدا نہیں ہوتا کہ کوئی کسی کو انگلی بھی لگائیں ینگ ڈاکٹرز کا دھرنا اس بات کا ثبوت ہے۔



بدقسمتی سے ماضی سے سبق نہیں سیکھا گیا، شاہد خاقان عباسی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 50 سال قبل مشرقی پاکستان الگ ہوا، بد قسمتی سے ماضی سے سبق نہیں سیکھا گیا، نوجوان واقف نہیں ہے، علیحدہ ہونے والے وہی لوگ تھے جنہوں نے قائد اعظم کا ساتھ دیا۔



وقت نے ثابت کر دیا کہ دہشتگردی کا کوئی مذہب یا قوم نہیں ہوتی، وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وقت نے ثابت کیا کہ بے شک دہشتگردی کا کوئی مذہب یا قوم نہیں ہوتی، اسکے پیچھے وہ بزدلانہ سوچ ہوتی ہے جو اپنے ناپاک سیاسی عزائم کو پورا کرنے کیلئے نہتے کم سن پچوں کو بھی استعمال کرسکتی ہے۔