مسلم باغ ضلع کا اعلان نہ کرنا قابل افسوس ہے پی کے میپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع قلعہ سیف اللہ کے ضلعی سیکرٹری چیئرمین اللہ نور خان ودیگر سیاسی پارٹیوں وسماجی رہنمائوں نے گزشتہ روز تحصیل مسلم باغ پارٹی کے دفتر میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ۔



پاکستانی ڈاکٹرز کو ایڈوانسڈ اینڈو اسکوپی سکھانے کیلئے بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


پاک جی آئی اینڈ لیور ڈیزیز سوسائٹی کی صدر پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ کمانی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈاکٹرز کو ایڈوانسڈ اینڈو اسکوپی اور دیگر جدید پروسیجرز سکھانے کیلئے مصر اور دیگر دوست ممالک کی میڈیکل یونیورسٹیوں اور اسپتالوں میں بھیجا جائیگا، جس کیلئے وہاں کی میڈیکل سوسائٹیوں اور ٹریننگ سینٹرز سے معاہدے کئے جارہے ہیں۔



بلوچستان میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہے ہیں آغا حسن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آ باد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ ٹیلی ہیلتھ سروسز زچہ و بچہ کی صحت کے مسائل اور دیگر صحت سے متعلق مسائل کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔



بلوچستان میں زیرالتواء منصوبوں کیلئے فنڈنگ کررہے ہیں احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 30 سال سے تاخیر کا شکار 250 ارب مالیت کے چشمہ رائٹ بنک کنال منصوبے کو شروع کیا جا رہا ہے جسکی 65 فیصدرقم وفاقی حکومت ادا کرے گی۔



پاکستان کے جاپان کیساتھ قریبی تعلقات ہیں باہمی تعاون کا فروغ چاہتے ہیں شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آ باد :  وزیراعظم شہباز شریف نے جاپانی کمپنیوں کو درپیش تمام مسائل حل کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کمیٹی قائم کر تے ہوئے کہا ہے کہ جاپان پاکستان کے قریبی دوستوں میں سے ایک ہے۔



بلوچستان ہمارے تر قیاتی بجٹ کا اہم ہدف ہے ، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر منصو بہ بندی، ترقی و خصوصی اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ نئے مالی سال کیلئے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی)کا حجم 800 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے، 100 ارب روپے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت خرچ ہوں گے، پی ایس ڈی پی کے بجٹ کو دانشمندانہ اور ملکی مفاد میں ترتیب دیا گیا ہے۔