لاہور: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب کے شہر لاہور کو ہم نے جیتنا ہے۔
پیپلزپارٹی پنجاب کے عوام کو روزگار دے سکتی ہے، ہم نے لاہور جیتنا ہے: بلاول
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب کے شہر لاہور کو ہم نے جیتنا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پشاور، پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت کا مرکز تھا لیکن اب گندہ ترین شہر بن گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی میں قتل ہوئے سندھ بار کونسل کے سیکریٹری عرفان مہر کے قتل میں بیوی اور بہن سمیت پوری فیملی ملوث نکلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات اور احتجاج پر نوٹس لے لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی اور احتجاج کے باوجود بلدیاتی ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانوالی میں منصوبوں کا افتتاح اور یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان کاکہنا تھا کہ میرا گلا ہے کہ کارکنان کو اتنا دور رکھا گیا انہیں قریب آنے دینا چاہیئے تھا تاکہ ان سے بات چیت ہوسکتی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سوئی سدرن کمپنی نے گیس بحران میںشدت کے بعد حکومت پاکستان کے منظور کردہ گیس لوڈ مینجمنٹ کے ترجیحی آرڈر کے مطابق سندھ اور بلوچستان میںغیر بر آمدی صنعتوںکو 11دسمبر سے غیر معینہ مدت کیلئے گیس کی فراہمی منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) حکومت پاکستان کے منظور کردہ گیس لوڈ مینجمنٹ کے ترجیحی آرڈر میں گھریلو صارفین سرفہرست ہیں اور انکو گیس کی فراہمی کے لیے، خاص طور پر بلوچستان کے صارفین کو جو سردیوں کے سخت موسم کا سامنا کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کہتے ہیں مسئلہ گرین لائن سے نہیں وفاق کے رویے سے ہے۔اورنج لائن کے بغیر گرین لائن نہیں چل سکتی، اورنج لائن پر کام مکمل ہے وفاق بسیں نہیں خرید رہا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (بی آر ٹی ایس) منصوبے کا افتتاح کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اطلاعات برائے سندھ سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کے ایک روزہ دورۂ کراچی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساڑھے تین سال میں نااہل حکومت نے کراچی کے لیے ایک بھی منصوبہ مکمل نہیں کیا ہے۔