کراچی: ڈائریکٹر جنرل پریس اینڈ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سندھ ارم تنویر سے منگل کو یہاں کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کے ایک نمائندہ وفد نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر وفد سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی جی پریس اینڈ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ ارم تنویر نے سندھ میں اخباری صنعت اور میڈیا ورکرز کی بہبود کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر روشنی ڈالی اور پی آئی ڈی کی جانب سے ابتک ہونے والے اقدامات سے متعلق آگاہی
وفاقی حکومت میڈیا سے وابستہ افراد کی بہبود کے لئے عملی اقدامات پر عمل پیرا ہے، ارم تنویر
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :