وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پربہت جلد انصاف ملے گا۔
سیالکوٹ واقعے پرجلد انصاف ملے گا، ملزموں کو پھانسی پر بھی لٹکائیں گے: شہباز گل
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پربہت جلد انصاف ملے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری منیجر کو وحشیانہ تشدد کے بعد قتل کرنے اور آگ لگانے کے الزام میں گرفتار 124افراد میں سے19ملزمان کامرکزی کردار سامنے آیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سیالکوٹ واقعے پر مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال اور پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کے ذمہ دارانہ بیانات کی تعریف کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کا زبردست موقع فراہم کر رہے ہیں، مقامی ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پر صوبے کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں شرکاء سندھی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے سندھی ٹوپی اور اجرک پہنے شرکت کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کرگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 133 میں ضمنی انتخابات کا میدان سج گیا۔ پولنگ کا عمل جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن صدر سے رابطہ کرکے بتایا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ میں ملوث 100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے عوام کو راشن کے بجائے صرف بھاشن دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ وکلا اور ججوں کے درمیان جھگڑوں کا کوئی جواز نہیں۔