
اسلام آباد : نیشنل پارٹی بلوچستان کے سربراہ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کراچی واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں جاری آپریشن کو مکمل ہونے کے لئے دو سے تین سال کا وقت درکار ہےجب تک پولیس کو سیاست سے پاک نہیں کرتے اس وقت تک مشکلات بڑھتی جائیں گی