
آواران: مشکے میں 72لاکھ روپے سے زیر تعمیر تعلیمی ادارے کی عمارت دوران تعمیر زمین بوس ہوگئی۔ زلزلہ متاثرین کی جانب سے تشویش کا اظہارعلاقے میں فوری طور پر مانیٹرنگ ٹیم روانہ کرنے کا مطالبہ ۔تفصیلات مطابق مشکے کے علاقہ دمب شاہوانی میں ایک گورنمنٹ پرائمری اسکول کا منصوبہ جاری ہے