چاغی: پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیٹی کے اجلاس میں نئے تجارتی پوائنٹس کھولنے، سرحدوں پر گشت بڑھانے اورپہلی بار ہاٹ لائن رابطے قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ایرانی صوبے سیستان بلوچستان کے صدر مقام زاہدان میں منعقدہ شش ماہی جوائنٹ بارڈر کمیٹی کے 3 روزہ اجلاس میں شرکت