آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر کر دیا گیا ہے۔آسٹریلوی بورڈ کے مطابق کپتان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے شخص کے ساتھ رابطہ ہوا تھا جس کے بعد انہیں میچ سے باہر کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر کر دیا گیا ہے۔آسٹریلوی بورڈ کے مطابق کپتان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے شخص کے ساتھ رابطہ ہوا تھا جس کے بعد انہیں میچ سے باہر کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان روہت شرما دورہ جنوبی افریقا پر ایک ساتھ نہیں کھیلیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیصل حسنین کو پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا گیا ہے، وہ جنوری 2022 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج رونق میلا سجےگا چھکوں اور چوکوں کی بارش ہوگی۔ آج پا کستان اور ویسٹ انڈیزکےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکا پہلا میچ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شاہد آفریدی اور جیمز ونس پی ایس ایل7میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے،ملتان سلطانز کی دونوں کے حوالے سے ٹریڈنگ ہوگئی اور اب اسے کوئٹہ کی ڈرافٹ میں چند باریاں مل جائیں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دورہ پاکستان کے لیے ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم اور انتظامی عہدیدار دبئی سے پاکستان پہنچے جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد بنگلادیش میں ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔