سردار اختر مینگل کی  مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور بلوچستان نیشنل پارٹی سربراہ اختر مینگل نے حالیہ انتخابات اورنتائج پرتشویش کااظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق بی این پی سربراہ اختر مینگل نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔



صدر علوی نئے وزیراعظم سے حلف لینے کے اعزاز سے محروم رہیں گے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  نیاصدارتی انتخاب وزیراعظم کے انتخاب کے فوری بعد ہوگا جس کے نتیجے میں صدر مملکت عارف علوی نئے وزیراعظم سے حلف لینے کے اعزاز سے محروم ہوجائیں گے اور ان کے جانشین کو یہ ذمہ داری ادا کرنا پڑے گی۔ نئے منتخب ارکان اسمبلی 26 فروری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے… Read more »



الیکشن میں ناکامی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق مستعفی ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی الیکشن میں ناکامی پر پارٹی کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا۔  سراج الحق کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میں الیکشن میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں میں نے امیر کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔   انہوں نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عام… Read more »