فلسطین کے معاملے پر پاکستان کے کردار سے مطمئن ہیں، ترجمان حم ا س

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: فلسطیین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ غزہ امن بورڈ اور دیگر ادارے کس طرح کام کریں گے یہ ابھی تک واضح نہیں، فلسطین کے معاملے پر پاکستان کے کردار سے مطمئن ہیں۔



خواتین کو فیصلہ سازی کے عمل میں مرکزی حیثیت دینا ناگزیر ہے،کرن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرپرسن بلوچستان کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رہنماء کرن بلوچ نے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن کے زیرِ اہتمام اسلام اباد میں منعقدہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کی۔



وزیراعظم پاکستان کا بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے  بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کےسربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا گیا ہے۔



نیشنل پارٹی سریاب کے نائب صدر آغا محمد شاہ کے بھتیجوں کوفوری بازیاب کیا جائے،مرکزی ترجمان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ نیشنل پارٹی تحصیل سریاب کے نائب صدر آغا محمد شاہ کے دو بھتیجوں آغا شاہد علی اور آغا لال شاہ کو گزشتہ رات سیکورٹی فورسز نے ماورائے قانون گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا اور خاندان کو ان کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔



سرکاری افسران کی غیر حاضری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کا فیلڈ افسران کی غیر حاضری پر سخت نوٹس، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی یقینی بنانے کی ہدایت۔



پاکستان اور روس کے درمیان باہمی رابطوں کے فروغ پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


ترکیہ میں او آئی سی کی استنبول وزارتی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کو روسی نائب وزیر نے روس میں ہونے والے عالمی فورم میں شرکت کی دعوت دے دی۔ دونوں رہنماؤں نے پاک روس زمینی اور فضائی رابطوں کو فروغ دینے پراتفاق کرلیا۔ ماسکو سے اسلام آباد دونوں ممالک کیلئے ڈائریکٹ فلائٹ کے آغاز، دوطرفہ بینکنگ چینل میں اضافے اور درپیش مشکلات کے خاتمے پربھی مثبت بات چیت ہوئی۔



عمران خان کو اڈیالہ سے اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محسن نقوی نے کہا ہے کہ عمران خان کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی ہے اس لیے انہیں اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا۔