نظریات کے دعویدار بینک لوٹنے پر آگئے ،سرفرازبگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خاران میں بینکوں کو لوٹنے والے دہشت گردوںکے خلاف آپریشن کے دران 12دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز کے کرنل اور میجر زخمی ہوگئے،



وفاقی حکومت نے صوبوں کے مقابلے میں زیادہ ٹیکس جمع کیا،خرم شہزاد

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال صوبوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ٹیکس جمع کیا، 2024-25 میں وفاق کے محصولات 13 کھرب روپے تھے، صوبوں نے صرف 979 ارب روپے اکھٹے کیئے۔



مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی میں ہمیشہ بہترین ورکنگ ریلیشن شپ موجود رہی، چوہدری شجاعت

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی کے مابین ہمیشہ بہترین ورکنگ ریلیشن شپ موجود رہی، دونوں سیاسی جماعتوں نے جمہوریت کے استحکام کیلئے کلیدی کردار ادا کیا۔



ہفتہ وارمہنگائی 0.25 فیصد اضافے سے 3.87 فیصد تک پہنچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 13 اشیائےضروریہ مہنگی ہوئیں جبکہ 13 اشیاکی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،جبکہ 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا،مہنگی ہونےوالی اشیا میں ٹماٹر کی قیمت میں 27.64 فیصد،گندم آٹے میں 3.26 فیصد اور انڈوں کی قیمت میں 2.19 فیصد اضافہ ہوا۔



وارنٹ گرفتاری؛ ایمان مزاری اور انکے شوہر نے عدالتی احکامات چیلنج کردیا

| وقتِ اشاعت :  


ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے متنازع ٹوئٹس کیس میں وارنٹ گرفتاری اور دیگر عدالتی احکامات کو  اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کے احکامات کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی ۔



عمران خان کو ان کی مرضی کا کھانا دیا جاتا ہے اور ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے: اعظم نذیر

| وقتِ اشاعت :  


قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  نے کہا کہ جیل سپرنٹنڈنٹ کا اختیار ہوتا ہے کہ رویے کو دیکھتے ہوئے ملاقات طے کرے،  وفاق کا اختیار نہیں کہ وہ ان کو ہدایت دے۔



دہشتگردی کو پاکستان کی سرحدوں سے اٹھا کر بحرِ ہند میں ڈبو دیں گے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان سے  ملاقات کے دوران  اظہار خیال کرتے ہوئے  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک سے غربت، بے روزگاری کے خاتمے، قرضوں سے نجات اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کیا۔



شہداء کے خون کا ایک ایک قطرہ وطن کے تحفظ کی ضمانت ہے ،محسن نقوی ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے میجر انور کاکڑ شہید کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کر تے ہو ئے کہا ہے کہ شہید میجر انور کاکڑ ہما رے سر کے تاج ہیں ،شہداء کے خون کا ایک ایک قطرہ وطن کے تحفظ کی ضمانت ہے،وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید میجر انور کاکڑ کے بیٹوں سے شفقت کا اظہاراور پیارکر تے ہو ئے انہیں دلاسہ دیا اور اعلان کیا کہ شہید کے دوسرے بیٹے کو بھی ایچیسن کالج میں داخل کرایا جائے گا۔