ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ’اے بی سی نیوز‘ کو بتایا ہے کہ رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای اور ایرانی صدر مسعود پریشکان محفوظ ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ’اے بی سی نیوز‘ کو بتایا ہے کہ رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای اور ایرانی صدر مسعود پریشکان محفوظ ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ہلاک، رائٹرز اور اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے بڑا دعویٰ کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ وہ ’برادر پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطہ کر رہے ہیں تاکہ واضح کیا جا سکے کہ ایران صرف اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کے حق کا استعمال کر رہا ہے۔‘
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب نے ریاض اور مشرقی ریجن میں ایرانی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور خودمختاری کو چیلنج کرنے کے سنگین نتائج سے خبردار کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کچھ دیر پہلے اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے ایک ہنگامی الرٹ جاری کیا، جس میں ایران کے اصفہان خطے کے ایک صنعتی زون میں موجود ’تمام عملے‘ کو ’فوری طور پر انخلا‘ کی ہدایت دی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ بھی ایران کے خلاف جنگ میں شریک ہوگیا اور برطانوی طیارے مشرق وسطیٰ میں آسمان میں ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران میں ہلال احمر کے ترجمان مجتبیٰ خالدی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں آج امریکی اور اسرائیلی حملوں میں اب تک 201 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو ایک عینی شاہد نے بتایا ہے کہ آج شام مغربی تہران میں پھر دھماکے ہوئے ہیں۔