پیسہ ہر صوبے کے پاس ہے، صرف کام کرنےکی نیت اور ارادے کی کمی ہے، مریم نواز کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ پنجاب کو زیادہ پیسہ ملنے کا جھوٹ بولا جاتا ہے، پیسہ ہر صوبے کے پاس ہے، صرف کام کرنےکی نیت اور ارادے کی کمی ہے۔



شہریوں کاتحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے کیچ میں اغواء برائے تاوان کی وارداتیں برداشت نہیں ،ڈاکٹرمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت : تربت سمیت ضلع کیچ میں بڑھتی بدامنی اور اغوا برائے تاوان کے خلاف آل پارٹیز کیچ کے زیر اہتمام سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں احتجاجی ریلی و شہید فدا چوک پر جلسہ، ہزاروں افراد کی شرکت۔



چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار ملکی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہیں،وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے تین سال کا روڈ میپ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا۔ شہباز شریف نے کاروبار کیلئے آسان شرائط پر قرضے دینے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔



عدلیہ آزاد ہوتی تو عمران خان جیل میں نہ ہوتے، علیمہ خان

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کے ان کو آرڈر ہونا ہے کہ مجھے سزا ہونی ہے، میرے خلاف سزا لکھی گئی ہے اس کیس میں نہیں تو کسی اور کیس میں دے دیں گے،عدلیہ آزاد ہوتی تو بانی پی ٹی آئی جیل میں نہ ہوتے۔



امریکی کارروائی میں مادورو کی سیکیورٹی ٹیم کا بڑا حصہ ہلاک ہوا، وینزویلا کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


وینزویلا کے وزیر دفاع ولادیمیر پیڈرینو نے کہا ہے کہ امریکی کمانڈوز کی اس کارروائی میں، جس کے نتیجے میں صدر نکولس مادورو کو گرفتار کیا گیا، ان کی سیکیورٹی ٹیم کا بڑا حصہ ہلاک ہو گیا۔



کشمیری عوام کا حق خودارادیت کو ئی سیاسی نعرہ نہیں، ایک تعلیم شدہ بین الاقوامی وعدہ ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یومِ حقِ خودارادیت عالمی برادری کے لیے ایک واضح یاددہانی ہے کہ کشمیری عوام کا حقِ خودارادیت کوئی سیاسی نعرہ نہیں بلکہ ایک تسلیم شدہ بین الاقوامی وعدہ ہے، جسے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں قانونی حیثیت حاصل ہے،