گرین بس روٹ کو کچلاک سے سونا خان تھا نے تک تو سیع دی جا ئیگی ، کمشنر کو ئٹہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ شہر میں ٹریفک کے نظام کی بہتری اور ڈیری فارمز کو شہر سے باہر منتقل کرنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی ،ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ،ڈائریکٹر انجنئیرنگ بیورو،سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ ،اسسٹنٹ کمشنر پولیٹیکل کوئٹہ ڈویژن سید کلیم اللہ اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔



افغانستان میں بے روزگاری، میڈیا پر پابندی، تعلیمی فقدان پر انسانی حقوق کے نمائندوں کی تشویش

| وقتِ اشاعت :  


نمائندے نے کہا کہ سماجی علوم، قانون، میڈیا اسٹڈیز پر پابندی افغان طالبان کے پروگرام کا حصہ ہے۔ افغانستان میں فکری سوچ پر پابندیوں نے ملک کو جبرو استبدار، خوف اور خاموشی کی زنجیروں میں جکڑ دیا ہے۔



آئی ایم ایف کی رپورٹ کو تنقید نہیں اصلاحات کے لیے رہنمائی تصور کیا جائے، وزیر خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نو فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے ساتھ ملک نہیں چل سکتا، ٹیکس نیٹ بڑھانا وقت کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوچکا، معیشت درست سمت میں گامزن ہے، آئی ایم ایف کی رپورٹ کو تنقید کے طور پر نہیں اصلاحات کے لیے رہنمائی تصور کیا جانا چاہیے۔



پنجاب، بلوچستان اور سندھ سےافغان شہریوں کو نکالا جا رہا ہے، لیکن خیبرپختونخوا میں تحفظ دیا جارہا ہے محسن نقوی

| وقتِ اشاعت :  


وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہےافغان ہمارے مہمان تھے لیکن اب ہمارے مہمان نہیں ہیں، افغان شہریوں سے درخواست ہے کہ آپ لوگ خود عزت سے واپس چلے جائیں، ملک بھر سے افغان باشندوں کو ہر صورت واپس بھیجا جائے گا۔