جسٹس منصور کو 16 کروڑ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کو 15 کروڑ پنشن کی مد میں مل گئے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد مستعفی ہونے پر بالترتیب 16 کروڑ 10 لاکھ روپے اور 15 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کمیوٹڈ پنشن حاصل کر لی۔



9 مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجا، صابر شاکر، وجاہت سعید اور معید پیرزادہ کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا

| وقتِ اشاعت :  


اے ٹی سی اسلام آباد میں پراسکیوشن کی جانب سے ڈیجیٹل دہشتگردی کے کیس میں مجموعی طور  پر 24 گواہان کو پیش کیا گیا، جج طاہرعباس سپرا نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا۔



حکومت معا شی قتل عام پر مبنی اقداما ت کے ذریعے عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے ، پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقہارخان ودان، سینئر نائب صدروضلع کوئٹہ کے سیکرٹری سید شراف آغا،صوبائی نائب صدر مجید خان اچکزئی،صوبائی نائب صدر محترمہ وڑانگہ لونی، صوبائی جنرل سیکرٹری کبیر افغان اور دیگرصوبائی ایگزیکٹیوز نے اپنے مشترکہ بیان میں مسلط حکومت کی جانب سے کوئٹہ کے علاقہ ہزار گنجی میں تجارتی مراکزپر چھاپوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔



گوادر میں ڈرینیج، سیوریج کے مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کیا جائیگا ، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن اور ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان کی سربراہی میں آج جی ڈی اے کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق پروگریس ریویو میٹنگ منعقد ہوئی۔



منشیات کے عادی افراد کی بحالی حکومت کا مشن ہے، ولی محمد نورزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر بلوچستان حاجی ولی محمد نورزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کا ایک مؤثر اور انسان دوست مشن پایہ تکمیل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے