وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی یوم خواندگی کے موقع پر ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی لگادی۔
وزیراعظم نے عالمی یوم خواندگی پر ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کردی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی یوم خواندگی کے موقع پر ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی لگادی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان میں موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے، صوبے میں بند اسکولوں کی تعداد 3694 ہوگئی، صوبائی محکمہ تعلیم نے رپورٹ جاری کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : حکومت نے گوادر پورٹ سے ٹرانس شپمنٹ کے ا?غاز کے منصوبے پر غور شروع کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی(عوامی)کے مرکزی صدر سابق وفاقی وزیر میر اسراراللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں احساس محرومیاں بڑھ رہی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشتگردوں کوہلاک ہوگئے کردیا گیاپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 ستمبر کی درمیانی شب قلات میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 9 ستمبر بروز پیر سے شروع ہو گی، مہم کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ سائنس کالج آتشزدگی سے 4 کمرے اور دیگر حصہ جل گیا ہے جس کی تحقیقات کے لئے قائم کی جانے والی کمیٹی 20 روز میں رپورٹ پیش کرے گی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں مون سون کی بارشوں کے دوران مزید دو افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق اموات کی تعداد 42ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : آواران سے لاپتہ کئے گئے ڈاکٹر عبدالحئی کی ہمشیرہ حکومت کو 10 روز کا الٹی میٹم دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ میرے بھائی کو بازیاب نہ کرایا گیا تو اس کے بعد مجبوراً ڈی ایچ کیو ہسپتال آواران کو تالا لگا کر اس کے سامنے دھرنا دیں گے اور اس کی بازیابی تک دھرنا جاری رہے گا جس کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ اور وزراء کی تبدیلی کے حوالے سے پائے جانے والے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ اتحادی حکومت مل جل کر تمام فیصلے کرتی اور اقدامات اٹھاتی ہے