
امریکہ اور چین کے درمیان ٹیرف کی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے اور اب امریکہ نے چین پر 104 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکہ اور چین کے درمیان ٹیرف کی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے اور اب امریکہ نے چین پر 104 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ/اسلام آباد: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان قدرتی وسائل، خاص طور پر معدنیات کے اعتبار سے انتہائی زرخیز خطہ ہے اور یہاں غیر ملکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر اپریل کے پہلے ہفتے میں 800سے زائد حادثات میں 13افراد جاں بحق جبکہ 1000سے زائد زخمی ہوگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایف سی اہلکار کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نوشکی کے علاقے قادر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایف سی اہلکار ظاہر کو قتل کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
sana zehri
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں دو اہم قومی شاہراہوں کی گذشتہ 10روز سے بندش نے عوام، تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز اور کاروباری طبقے کو یومیہ کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: دریائے سندھ سے بلوچستان کو پٹ فیڈر اور کیرتھیر کینا ل سے پانی کی فراہمی میں کمی کا سامنا، بلوچستان کے وزیر آب پاشی میر صادق عمرانی کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ میں پانی کی کمی کی وجہ سے صوبے کا پانی بھی کم ہوا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین (ACC کارڈ ہولڈرز) کے انخلا کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اوتھل: گرمیوں کے شروع ہوتے ہی ریوینیو کالونی، کمبار محلہ اور ملحقہ علاقوں میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو کہیں بھی جانے کا انتخاب کرنا چاہیے۔