حب : پیر کس سے ملنے والی لا ش کے معا ملے پر ڈی ایس پی حب اما م بخش بلو چ کے جاری کر دہ بیا ن کے مطابق پیر کس میں ملنے والی لا ش ایک تھی جو کہ بارشوں کے پا نی کے بہا ئو کے باعث مٹی میں دھنس گئی تھی تاہم پو لیس کو اطلا ع ملی تو لا ش کو نکا ل لیا گیا ہے
پی ٹی آئی رہنماء علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ملک مشکلات میں ہےبلوچستان کی صورتحال دیکھ لیں، ہم بھاگنے،ڈرنےاوربانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کوچھوڑنےوالے نہیں ہیں۔
کوئٹہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایم ایس مفتی محمود ہسپتال،ایم ایس بے نظیر ہسپتال، ڈی ایچ آؤ کوئٹہ، ڈپٹی ڈی ایچ آؤ،ڈی ایس ایم پی پی ایچ ائی، ڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر، محکمہ پاپولیشن کے آفیسر اور چیف ڈرگ انسپکٹر نے خصوصی شرکت کی۔
کوئٹہ : ڈائریکٹر جنرل مائنزاینڈ منرلز بلوچستان عبداللہ جان شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا واحد محکمہ ہے جو حکومت کو 65 فیصد ریونیو اکٹھا کرکے دیتا ہے
کوئٹہ : انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر رحیم آغا، جنرل سیکرٹری ولی افغان ترین، چیئرمین حاجی فاروق شاھوانی، سرپرست اعلی حاجی اسلم ترین، نائب صدر میر محمد رحیم بنگلزئی، سید حیدر آغا، خان کاکڑ، حاجی ظہور کاکڑ، سید آمردین آغا، طاھر خان جدون، سردار سجاد شاھوانی، ملک محمد حسین شاھوانی، زبیر لہڑی، سید غنی آغا، فیض افغان، ولی محمد ترین، اقبال خان کاکڑ، حاجی داود خلجی، سردار اختر محمد خلجی، دانش بلوچ، اسد خان ترین، حاجی عابد اچکزئی، حاجی محمد عیسی ترین و دیگر عہدیداروں نے تاریخی ھڑتال کرنے پر صوبہ کی تاجروں کو مبارکباد دیتے ھوئے کہا ھے کہ شٹرڈان ھڑتال نے یہ ثابت کردیا کہ ھم کسی قیمت پر فارم 47 کی صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو یہ اجازت نہیں دیں گے
اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فیض حمید کا کیس کہاں چلے گا یہ ہمارا دائرہ اختیار نہیں تاہم ضرورت پڑی تو عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی۔
ضلع ڈیرہ اسمعیل خان میں اپنے والد کی وفات پر لوگوں سے ملاقات کرنے کے دوران ایک سینئر فوجی افسر کو ان کے دو بھائیوں سمیت مشتبہ دہشتگردوں نے اغوا کرلیا جبکہ پولیس نے واقعے کی تصدیق کردی ہے۔
اسلام آباد: امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو بتانا چاہتا ہوں حسینہ واجد کو تو ائیرلفٹ مل گئی تھی آپ کو یہ بھی نہیں ملے گی۔