ہر سال ہماری آبادی میں نیوزی لینڈ کی آبادی کے برابر اضافہ ہورہا ہے: عطا تارڑ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد میں پاکستان پاپولیشن سمٹ 2025 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ بڑھتی آبادی کی وجہ سے صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں چیلنجز سامنے آرہے ہیں، بڑھتی آبادی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے آگاہی پھیلانا ضروری ہے، آگاہی کے فقدان سے آبادی کا چیلنج مزید سنگین ہوتا جارہا ہے۔



شہریوں کی فلاح و بہبود حکمرانی کا اولین مقصد ہونا چاہیے،پاکستان ادارہ برائے پارلیمانی خدمات

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:پاکستان ادارہ برائے پارلیمانی خدمات نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے پروبیشنری افسران کے ایک وفد کی میزبانی کی، جنہوں نے پاکستان کے پارلیمانی نظام کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے ایک خصوصی تعلیمی اور معلوماتی سیشن میں شرکت کی۔



بلو چستان کا نسٹیبلری میں 150 جو انو ں کی سو فیصد میرٹ پر بھرتی کا عمل مکمل کر لیا گیا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کانسٹیبلری میں 150 جوانوں کی سو فیصد میرٹ پر بھرتی کا عمل مکمل کر لیا گیا، دہشت گردوں کے بیانیہ کو کچلنے کے لئے سمارٹ کائنیٹیک آپریشن کے ساتھ گڈ گورننس کا ماڈل فراہم کرنا ناگزیر ہے،



نوجوانوں کے حقوق کی جدوجہد کر رہی ہوں اور ان کا حق ہر صورت دلائوں گی،مینا مجید

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  سوسائٹی فار امپاورنگ ہیومن ریسورس (سحر)کے زیرِ اہتمام، یو این ایف پی اے اور محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان حکومت بلوچستان کے تعاون سے بلوچستان یوتھ پالیسی کے مثر نفاذ، پلاننگ اور مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن فریم ورک پر اہم کنسلٹیشن سیشن منعقد ہوا۔



زیارت کے لوگ چار سالوںسے گیس سے محروم ہیں، اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سردار فرید اللہ دومڑ، اراکین مرکزی کمیٹی عبدالمالک پانیزئی، ملک محراب خان کاکڑ، سلطان کاکڑ ،صوبائی فنانس سیکرٹری عبداللہ ترین، ضلعی صدر عبد الخالق دمڑ، جنرل سکرٹری امین اللہ پانیزئی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ زیارت کا صنوبر جنگل جو دنیا کا دوسرا بڑا صنوبر کا جنگل ہے