بلو چستان، مختلف علا قو ں میں با رشیں جا ری رابطہ سڑ کیں بہہ گئیں ،نظا م زند گی متاثر

| وقتِ اشاعت :  


قلات: قلات میں گزشتہ روز بھی مون سون کے بارشوں کے سلسلہ جاری رہا اور مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش سے قلات کے ملحقہ علاقوں چھپر چھاتی دشت گوران کپوتو عالی دشت حسن لالو اسکلکو گزگ جوہان تخت سارون اور دیگر علاقوں کا قلات سے زمینی رابطہ منقطع ہوگئی اور کئی سڑکیں بہا کر لے گئی



چاغی اوررحیم یار خان میں تقریباً دو ہزارمیٹرکی گہرائی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کی توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے اہم پیشرفت، بلوچستان کے ضلع چاغی اور پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں تقریباً دو ہزارمیٹرکی گہرائی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت،



لوگوں کی خدمت ، ان کے مسائل کا حل میری زندگی کا ایک اہم مشن ہے ، علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر زراعت حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ لوگوں کی خدمت اور ان کے مسائل کا حل میری زندگی کا ایک اہم مشن ہے اور اسی مشنری جذبے کے تحت مستقبل میں بھی کام کرتے رہیں گے



نو شکی ، سڑک کنارے نصب بم دھما کے میںدوافراد زخمی ہو گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نوشکی میں سڑک کنارے دھماکہ دو راہگیر زخمی ہوگئے ۔ پولیس حکام کے مطابق منگل کو بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے کلی قادر آباد میں سڑک کنارے دستی بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔



بارشوں اور ریلوں کے باوجود بلوچستان کے قومی شاہراہیں ٹریفک کیلئے بحال ہیں، این ایچ اے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جنرل منیجر نیشنل ہائی وے اتھارٹی نارتھ بلوچستان آغا عنایت اللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور ریلوں کے باوجود قومی شاہراہوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے،نارتھ بلوچستان میں 1800سو کلومیٹر پر محیط قومی شاہراہوں کے تمام سیکشنز پر ایمر جنسی عملہ اور ہیوی مشینریزنافذ کردی گئیں ہیں،فلڈ ایمرجنسی سیل قائم کرکے صوبائی محکمہ جات کو بھی آن بورڈ لیا گیا ہے،



یکم ستمبر سے حق دو عوام کو ، حق دو بلوچستان تحریک کا آغاز کیا جائیگا ، حافظ نعیم الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حق دو پاکستان کو تحریک کا آغاز یکم ستمبر سے ہو گا، 28اگست کو بجلی کی قیمتوں، ٹیکسز اور حکمرانوں کی مراعات میں کمی کے مطالبات کے ساتھ ملک گیر ہڑتال ہو گی، بلوچستان میں لاپتا افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، حکمران احتجاج روک سکتے ہیں،