وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت کو عمران خان سے کوئی خوف نہیں، قانون کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہونی چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت کو عمران خان سے کوئی خوف نہیں، قانون کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہونی چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : بلوچستان کونسل برائے خارجہ تعلقات (بی سی ایف آر) کے چیئرمین چنگیز حسین خان نے حالیہ دہشت گرد حملے کی بھرپور مذمت کی جس کے نتیجے میں تاجکستان کے صوبہ ختلون میں ایک کمپنی کے ورکرز کیمپ میں تین چینی شہری المناک طور پر جاں بحق ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؟: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ سردموسم میں گیس وبجلی لوڈشیڈنگ نے مشکلات میں مزید اضافہ کردیاوفاقی حکومت بلوچستان کولوڈشیڈنگ سے استثنی دیں۔اہل بلوچستان کوامن روزگاردیکرتجارت بحال کیاجائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: ڈپٹی کمشنر پنجگور کے دفتر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالکبیر ذرکون نے کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سرمایہ کاری سے متعلق اوچ گروپ آف کمپنیز کے وفد نے یہاں ملاقات کی اس موقع پر بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ اور اوچ گروپ آف کمپنیز کے مابین صوبے میں سرمایہ کاری سے متعلق باقاعدہ طور پر مفاہمتی یاداشت پر دستخت کیے گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت شہر میں گیس پریشر میں مسلسل کمی کے مسئلے کے حل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے نا معلوم مسلح افراد نے پانچ افراد کو اغواء کر لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گوادر کے تحصیل پسنی اور جیونی میں دھماکے ،پسنی میں پاکستان کوسٹ گارڈ کے کیمپ پر حملہ کیا گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق جنگ بندی سے غلط تاثر پیدا ہو رہا ہے کہ غزہ میں زندگی معمول پر آ رہی ہے۔ غزہ کی صورتِ حال میں کوئی نمایاں بہتری نظر نہیں آ رہی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عطاتارڑ کے مطابق صوبائی حکومت اپنی ترجیحات امن، ترقی اورعوامی ریلیف کے بجائے دن رات اسلام آباد میں اسی غیر قانونی بیانیے کے گرد گھمارہی ہے۔