دوحہ: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ہیں لہٰذا ہم کسی کو اپنی سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوحہ: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ہیں لہٰذا ہم کسی کو اپنی سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ سی پیک کا شاندار منصوبہ پورے خطے میں معاشی جمود کو توڑنے اور متصل ممالک کی تقدیر بدلنے کی بیپناہ صلاحیت رکھتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ میں چیئرمین سروسز ٹربیونل اور ممبر کی معطلی کو چیلنج کر دیا گیا عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت جمعرات تک ملتوی کر دی،دوران سماعت جسٹس شو کت رخشانی اور درخواست گزار کے وکیل سلیم لاشاری میں تند و تیز اور تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ بلوچستان… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ مظالم،لاقانونیت کیخلاف حقوق کے حصول کیلئے جمہوری مذاہمت لازمی ہے۔افغان مہاجرین کیساتھ ہتک آمیزرویہ،زبردستی،رشوت طلب،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت : زبیدہ جلال روڈ پر ایل پی جی گیس کی گاڑی کو آگ لگا دی گئی۔تربت سے چالیس کلومیٹر مغرب میں ناصر آباد میں زوبیدہ جلال روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایک ایل پی جی گیس لے جانے والی بوزر گاڑی کو روک کر آگ لگا دی۔ واقعے کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر صحت بلوچستان بخت محمدکاکڑ نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب : حب شہر میں پانی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔ حالیہ بارشوں کے دوران لسبیلہ کینال متاثر ہونے کے باعث شہر اور صنعتی علاقے میں پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔واٹر سپلائی سسٹم مکمل طور پر معطل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر بلوچستان سردار عبدالرحمن کھیتران نے تربت کے علاقے مند میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید کیپٹن وقار احمد کاکڑ، نائیک جنید، نائیک عصمت،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب ” صوبائی وزیر برائے زراعت و کوآپریٹیوز بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی میر علی حسن زہری نے نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر رجب علی رند کے وضاحتی بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سابق وزیراعلی بلوچستان میرے بزرگ ہیں اور میں ان کی دل سے عزت کرتا ہوں۔ انہوں نے حب کے ڈومیسائل اور مقامی افراد کی اسناد کے حوالے سے جو بات کی تھی، اس پر میں نے گزارش کی تھی کہ اس معاملے کی تصدیق ان کے مقامی رہنما سے کر لی جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نیکہا ہے کہ ایک مخصوص مائنڈ سیٹ جس کے لیئے بلوچستان میں حقیقی سیاسی قیادت اور سیاست ناقابل برداشت ہوگئی ہے وہ اسمبلی عدلیہ پارلیمنٹ کو اپنا لونڈی تصور کرتی ہے