اے ڈی بی؛ 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدم

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ترقی پذیر رکن ملکوں کیلیے 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز مختص کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جب کہ یہ اضافی فنڈز آئندہ 10سالوں میں موسمیاتی تبدیلی، آبی و غذائی عدم تحفظ اور غربت جیسے ابھرتے چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے ہوں گے۔



پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، حکومت نے پاکستان سے سرخ فیتے کے کلچر کے خاتمے کا عزم کیا ہے۔



صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا صدر منتخب ہونے کے بعد بلوچستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا، دو روزہ دورے کے موقع پر صدر مملکت اعلیٰ اجلاس کی صدارت اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں



مانسہرہ سے گلگت بلتستان تک موٹروے گیم چینجر ہوگی، وفاقی وزیر مواصلات

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ مانسہرہ سے گلگت بلتستان تک موٹروے گیم چینجر ہو گی۔ سڑکوں کی بہتری سے علاقے کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ گلگت بلتستان میں موٹروے پولیس تعینات کریں گے۔