درسی کتب کی 90 فیصد سے زائد کتب لاہور سے کوئٹہ پہنچا دی گئی ہیں، محکمہ ثانوی تعلیم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: موجودہ صوبائی حکومت کی تعلیم دوستی و تعلیم سب کیلئے اور صوبہ بھر کے طلباء و طالبات کیلئے معیاری درسی کتب حکمہ ثانوی تعلیم بلوچستان نے تعلیمی سال 2026ء کے لیے درسی کتب کی ترسیل اور اشاعت میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے درسی… Read more »



بلوچی سمیت بلوچستان کی قومی زبانوں کے اداروں کو سرکاری تحویل میں لینا قبول نہیں: بلوچی اکیڈمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچی اکیڈمی کا اڑسٹھواں ہنگامی جنرل باڈی اجلاس بلوچی اکیڈمی کمپلکس میں منعقد ہوا جس میں اکیڈمی کے ممبران نے بلوچستان کابینہ کی جانب سے منظور کردہ بلوچستان ریجنل لینگوئیجز، اکیڈمیز اینڈ لٹریری سوسائٹیز بل 2025 کی شدید مخالفت کی۔



افغانستان سے صرف ایک توقع ہےکہ وہ پاکستان کےجائز سکیورٹی خدشات حل کرے: وزارت خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


تحریر جواب میں لکھا گیا کہ افغان رجیم کے اگست2021میں برسراقتدار آنے کے بعدافغان سرزمین سے کارروائیاں بڑھیں، گزشتہ برس افغانستان سے 5300 دہشت گرد حملے ہوئے جن میں 1200 جانیں ضائع ہوئیں، افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں پاکستان اور دیگر ہمسایہ ممالک کے لیے خطرہ ہیں۔



قطر کا ایل این جی کی پیداوار بند کرنے کا اعلان، بندش سے چین، جاپان، بھارت، جنوبی کوریا اور پاکستان زیادہ متاثر ہوں گے

| وقتِ اشاعت :  


 ایل این جی کی پیداواری صلاحیت بحال ہونے میں ایک ماہ لگے گا، پوری دنیا کو 20 فیصد ایل این جی قطر سپلائی کرتا ہے،قطر انرجی کم از کم 2 ہفتے ایل این جی کی پیداوار بند رکھے گی۔



ایران میں کرد عسکریت پسند گروہ کی سرگرمیوں پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں، ترکی

| وقتِ اشاعت :  


ترکیہ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی کرد عسکریت پسند گروہ (PJAK) کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اس کی ممکنہ کارروائیاں ایران کی سلامتی اور خطے کے استحکام کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔