عالمی سرکاری قرض پہلی مرتبہ 100 کھرب ڈالر سے بڑھنے کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف

| وقتِ اشاعت :  


عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ رواں سال دنیا کا مجموعی سرکاری قرض پہلی مرتبہ 100 کھرب ڈالر سے بڑھنے کا خدشہ ہے اور اس کی رفتار پیشگوئیوں کے مقابلے میں تیزی سے بڑھ سکتی ہےکیونکہ سیاسی جذبات اضافی اخراجات کے حق میں ہیں اور سست شرح نمو قرض لینے کی ضرورت اور اخراجات کو بڑھا دیتی ہے۔



دنیا کے 26 غریب ترین ممالک کا  رپورٹ جاری، افغانستان بھی شامل 

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: عالمی بینک نے ایک نئی رپورٹ میں کہاہے کہ دنیا کے 26 غریب ترین ممالک میں 40 فیصد سے زیادہ آبادی غربت کا شکار ہے۔ یہ ممالک 2006 کے بعد سے کسی بھی وقت کے مقابلے میں زیادہ قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں۔



گوادر ایئرپورٹ اور سی پیک ٹو سے پاکستان کے لیے خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوادر ایئرپورٹ اور سی پیک ٹو سے پاکستان کے لیے خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی۔پیر کو انہوں نے نجی ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم چین کی مدد سے CPEC-II شروع کرنے جا رہے ہیں۔



شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے

| وقتِ اشاعت :  


شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23 واں سربراہی آج (منگل) سے اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لیے مختلف ممالک کے وزرائے اعظم اور سربراہان مملکت کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے اور بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔



پاکستان اور چین اپنی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے تعاون جاری رکھیں گے،چینی وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


  اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملا قات ہوئی، چینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور خوشحالی کی حمایت جاری رکھے گا۔