پیٹرول کا پیسہ اور وسائل بجلی کی قیمت کم کرنے پر لگائیں گے، جلد بجلی کی قیمت کم ہوگی: وزیر پیٹرولیم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پیٹرول کا پیسہ اور وسائل بجلی کی قیمت کم کرنے پر لگائیں گے اور  وزیر اعظم جلد بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کریں گے۔ 



آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، وزیر خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:سرکاری ملازمین کے لیے بُری خبر سامنے آگئی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن نہ بڑھانے کا عندیہ دے دیا اور کہا ہے کہ اس بجٹ میں تنخواہ اور پنشن بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔



منگچر،لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا جاری، قومی شاہراہ بند

| وقتِ اشاعت :  


خالق آبادمنگچر : کوئٹہ سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے محمد فہیم نیچاری اور خادم حسین نیچاری کی بازیابی کے لیے ان کے لواحقین اور خواتین کا احتجاجی دھرنا مسلسل جاری ہے، جسے 30 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر چکا ہے۔



بلوچستان میں جبر کا نظام ہے، 17مارچ 2005کے بعد حالات بدستور خراب ہیں، جمیل اکبر بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  شہید نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ 17 مارچ 2005 سانحہ ڈیرہ بگٹی کو 20 سال کا عرصہ گزرنے کے بعد بلوچستان سے سرکار کی رٹ ختم ہوتی جارہی ہے