
تربت: تربت یونیورسٹی میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی (بساک) کا دھرنا جاری ہے، رمضان کے مقدس مہینے کے باوجود طلبہ سخت گرمی میں ایڈمن بلاک کے سامنے بیٹھے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: تربت یونیورسٹی میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی (بساک) کا دھرنا جاری ہے، رمضان کے مقدس مہینے کے باوجود طلبہ سخت گرمی میں ایڈمن بلاک کے سامنے بیٹھے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے سمنگلی روڈ پر واقع شہدازہری فلائی اور کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ تفصیلات لے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے ائیر پورٹ روڈ کو سمگلی روڈ سے منسلک کرنے والے اہم ترین شہدائے زہری فلائی اوور کو ٹریفک کیلئے دونوں اطراف سے بند کردیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کا حل سیاسی ہے عسکری نہیں قوم پرست جماعتیں آل پارٹیز کا حصہ بنیں گی اسمبلیوں میں بات نہیں سنی جاتی اس وجہ سے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ترجمان صدر پاکستان آصف علی زرداری و صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹو میر علی حسن زہری نے نوشکی دالبندین قومی شاہراہ پر بس کے قریب دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید غم و غصہ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بولان کے رہائشی میر زمان سمالانی اور احمد نواز سمالانی کے لواحقین نے ریاستی اداروں کے حکام سے اپیل کی ہے کہ انہیں ایک ہفتے کے اندر منظر عام پر نہ لایا گیا تو ہم مچھ کے مقام پر بولان قومی شاہراہ کو بلاک کرکے احتجاج کریں گے جس سے حالات کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈھاڈر : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فرید رئیسانی دہشتگردی کے واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ پاکستان مخالف قوتیں اپنی بزدلانہ کارروائیوں کے ذریعے اب معصوم شہریوں کو بھی نشانہ بنانے اور سویلین آبادی کو ٹارگٹ کر رہے ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دریائے سندھ سے کینال نکالنے کے معاملے پر سندھ میں احتجاج شدت اختیار کر گیا، مختلف شہروں میں عوامی ریلیاں نکالی گئیں، جبکہ پیپلز پارٹی نے بھی طاقتور حلقوں اور وفاق کو عوامی طاقت سے جواب دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، حملے میں جام مہتاب حسین ڈہر محفوظ رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ’’را‘‘ کا ہاتھ ہے، بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ دہشتگردوں کی ماں کا کردار ادا کررہی ہے، بلوچستان میں کسی گرینڈ آپریشن کی ضرورت نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ جیمنائی اب اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں گوگل اسسٹنٹ کی جگہ لینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔