پاکستانیوں کے امریکی سفر پر مکمل پابندی کا خطرہ ٹل گیا، حسین حقانی کی نام لیے بغیر پی ٹی آئی پر تنقید

| وقتِ اشاعت :  


امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کا کہنا ہے کہ لگتا ہے پاکستانیوں کے امریکی سفر پر مکمل پابندی کا امکان ٹل گیا ، اب صرف ویزے کے اجرا کو محدود کیا جارہا ہے۔



ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ کا معاملہ، گزشتہ روزکےاجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآگئی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان پنجاب میں پاؤر شیئرنگ کے معاملے پر کوآرڈینیشن کمیٹی کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔



سیاسی جما عتیں بلوچستان کی نما ئندگی کا دعو یٰ نہ کر یں صو بائی اسمبلی وپا رلیما ن میں انکا کو ٹہ مختص ہے ،لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی:سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہاہے کہ سیاسی جماعتیں بلوچستان کی نمائندگی کا دعوی نہ کریں، صوبائی اسمبلی و پارلیمان میں ان کا کوٹہ مختص ہے،



دہشتگردوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا، ملک کے اندر ہوں یا باہرچھوڑا نہیں جائے گا،وفاقی وزیرریلوے

| وقتِ اشاعت :  


حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا، ملک کے اندر ہوں یا باہرچھوڑا نہیں جائے گا، ہمسایہ ملک افغانستان کی سرزمین کو استعمال کر رہا ہے۔ انھوں نے جعفرایکسپریس کے ہرشہید کے خاندان کو 52 لاکھ کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا۔



وزیراعظم شہباز شریف بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ اہم دورہ کریں گے

| وقتِ اشاعت :  


 رپورٹ کے مطابق  زرائع نے کہا کہ تجارتی ومعاشی تعاون، سرمایہ کاری کے فروغ پرمشاورت ہوگی، زرائع کے مطانق وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو دورہِ  سعودی عرب پر روانہ ہونگے، وزیراعظم کا دورہ تین روزہ ہے، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار ہمراہ ہونگے۔