بلوچستان سے متعلق فیصلوں میں یہاں کے عوام اور لیڈروں کو شامل کیا جائے، مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں ہر جگہ کسی بھی فردکی تعصب لسانیت وقومیت کے نام پرہر قتل وغارت گری کی مذمت کرتے ہیں ریاست نے بلوچستان میں بہت زیادہ مظالم کیے ہیں فیصلوں میں ہمیں شامل نہیں کرتے ۔



جعفر ایکسپریس حملے کے 4 افراد کےجسد خاکی اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا دیے گئے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: بلوچستان کے علاقے بولان میں جعفر ایکسپریس حملے میں مسلح افراد کا نشانہ بننے والے 4 افراد کے جسد خاکی اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا دیے گئے جہاں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب آہنگی سردار محمد یوسف نے شہدا کی میتیں وصول کیں۔



سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور کامیاب کارروائی کو سراہتے ہیں، عبدالرحمن کھیتران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے ٹرین پر دہشت گردی کے دلخراش اور افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔



اپنی اپنی سیاست کرتے رہینگے، دہشتگردی کیخلاف اکٹھا ہونا ہوگا، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ جب تک خیبرپختونخوا اور  بلوچستان میں دہشت گردی ختم نہیں ہوگی ملک ترقی نہیں کرسکتا، گھس بیٹھیئے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، ہم اپنی اپنی سیاست کرتے رہیں گے لیکن دہشت گردی کے خلاف اکٹھا ہونا ہوگا۔