سیکورٹی اداروں نے قیام امن کیلئے لازوال قربانیاں دی ، علاؤالدین مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤ الدین مری نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے صوبے میں امن کے قیام میں لازوال قربانیاں دی ہیں، حکومت ان اداروں کو درپیش مشکلات کے حل اور انہیں جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کارلا رہی ہے۔



نوازشریف کیخلاف جے آئی ٹی کی تشکیل میں میرا کوئی کردار نہیں تھا،چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے ریمارکس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کے خلاف بننے والی جے آئی ٹی میں ان کا کوئی کردار نہیں تھا۔



اسپیکر الیکشن؛ عمران خان کے بغیر شناختی کارڈ ووٹ ڈالنے پر پی پی پی کا اعتراض

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین اور وزارت عظمیٰ کے امیدوار عمران خان نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے الیکشنز میں بغیر شناختی کارڈ ووٹ ڈالا۔



گوادر پاک بحریہ اور میرین ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے زیر اہتمام جشن آزادی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : پا ک بحریہ اور میر ین ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے زیر اہتمام جشن آ زادی کشتی ریلی۔ ریلی میں سیکڑوں کشتیوں کی شر کت۔ سمندر اور فضاء پا کستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ۔



کوئٹہ میں خواتین بچوں اور بزرگوں کی سرے بازار تذلیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: یوم آزادی کے موقع پر نوجوانوں نے پولیس اور انتظامیہ کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے نوجوان لڑکے جشن آزادی کے موقع پر اسپیرے اورپانی پھینک رہے تھے جس کی وجہ سے خواتین، بچوں اور بزرگ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔