وزیرِ داخلہ محسن نقوی نےکہا ہے کہ دنیا کو دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کے لیےعالمی سطح پر مضبوط اقدامات کی ضرورت ہے، دہشت گردی کے خلاف پاکستان دنیا کے لیے ایک ڈھال ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ داخلہ محسن نقوی نےکہا ہے کہ دنیا کو دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کے لیےعالمی سطح پر مضبوط اقدامات کی ضرورت ہے، دہشت گردی کے خلاف پاکستان دنیا کے لیے ایک ڈھال ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ رمضان ریلیف پیکیج کی فی خاندان رقم میں 1 ہزار روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ کر 2 کروڑ 10لاکھ ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں انڈس آرٹیفیشل ٹیکنالوجی ویک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:سینیٹر طلحہ محمود نے قائمہ کمیٹی اجلاس کے دوران کہا کہ بلوچستان میں خراب سڑکیں بدامنی اور دہشت گردی کی بڑی وجہ ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے گداگری اب ایک منظم پیشہ بن چکا ہے اور گداگری کا کاروبار ملک میں سب سے زیادہ “روزگار” میسر کر رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض :وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر سرکاری قرضے تاریخی بلند ترین سطح پر ہیں، اصل پالیسی چیلنج صرف قرض کے حجم کو سنبھالنا نہیں ہے، یہ بھی یقینی بنانا ہے کہ وقتی مالی دباؤ، دیوالیہ پن کے بحران میں تبدیل نہ ہو۔سعودی عرب میں منعقدہ العلا کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ پاکستان نے کہا کہ عالمی سطح پر سرکاری قرضے تاریخی بلند ترین سطح پر ہیں، ترقی پذیر معیشتیں بلند قرض جاتی ادائیگیوں، سخت مالی حالات سامنا کر رہی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وفاقی حکومت کا بلوچستان اور ایران و افغانستان سے ملحقہ سرحدوں کے تحفظ کے لیے انٹیلی جنس نیٹ ورک مضبوط بنانے اور ایک خصوصی فورس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں تمام ملک اور بالخصوص ہمارے صوبے میں کامیاب پر امن پہیہ جام وشٹر ڈائون ہڑتال پرسیاسی جمہوری پارٹیوں اور زندگی کے تمام مکتبہ فکر کے عوام کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے مسلط حکومت کی جانب سے نہتے کارکنوںو عوام پر آنسو گیس ،شیلنگ ، لاٹھی چارج ،اندھا دھند فائرنگ کرکے کارکنوں کو زخمی کرنے کے واقعہ اور صوبے بھر میں 200کے قریب سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں پر دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے ۔