اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے منصوبوں کے آڈٹ پر شہباز شریف کو کیسے بیٹھا دیں؟
نواز شریف کے منصوبوں کے آڈٹ پر شہباز شریف کو نہیں بٹھا سکتے، فواد چوہدری
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے منصوبوں کے آڈٹ پر شہباز شریف کو کیسے بیٹھا دیں؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ بلوچستان کا قیمتی اثاثہ ہے ہم اپنے وسائل اور اثاثہ جات کو ملک اور صوبے کی ترقی کے لئے بروئے کار لائیں گے ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کے ساتھ ہونے والے نا انصافیوں کے ازالہ کا وقت آگیا ہے ۔
آئی این پی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچستان اور بلوچ قومی مفادات کے تحفظ کی جدوجہد کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے بی این پی حقیقی معنوں میں شہداء کے فکر و فلسفے کو آگے بڑھانے میں مصروف عمل ہے ۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے بلوچستان نیشنل پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کے رکن عبدالرؤف مینگل نے ملاقات کی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی کو مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیا جاسکتا ہے لیکن بھارت داخلی مسائل کے باعث مذاکرات سے بھاگ رہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جنہوں نے ملک کو لوٹا ان کی جائیدادیں نیلام ہونی چاہئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین میں بدنیتی سامنے آرہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ حکومت نے فیصل رضا عابدی کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کو اجازت دیتے ہوئے کراچی پولیس کو گرفتاری میں معاونت کا حکم بھی دے دیا۔