لاہور: وفاقی وزیراطلاعات بیرسٹرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف قوم کا پیسہ واپس کر دیں تو لڑائی ختم ہو جائے گی۔
نواز شریف قوم کا پیسہ واپس کر دیں تو لڑائی ختم ہوجائے گی، فواد چوہدری
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی وزیراطلاعات بیرسٹرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف قوم کا پیسہ واپس کر دیں تو لڑائی ختم ہو جائے گی۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدرو رکن اسمبلی سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ پچھلے ادوار میں بلوچستان میں ہونے والی کرپشن کے ایک ایک پائی کا حساب لیں گے ۔
آئی این پی | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے شاپک میں تقریب کے دوران گیس سلنڈرپھٹنے کے نتیجے میں 2خواتین جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 20افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وفاقی پیٹرولیم کمپنی لمیٹیڈ نے بلوچستان کے ضلع کچھی بولان میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت کرنے کا بڑا دعویٰ کیا ہے ۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے کہا ہے کہ سی پیک بلوچستان اور پاکستان کی ترقی کا منصوبہ ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوحہ: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نئی دہلی کی جانب سے وزرائے خارجہ ملاقات کی منسوخی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے ملاقات سے انکار کے لیے جولائی میں شہید حریت کمانڈر برہان وانی کے اسٹیمپ چھاپے جانے کے معاملے کو ستمبر میں بہانہ بناکر پیش کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیو ایم نے قومی و صوبائی اسمبلی کے 5 حلقوں کے انتخابی نتائج کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف کی عام انتخابات میں کامیابی کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق پاناما ریفرنسز کی منتقلی کے خلاف نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پی ایس او نے پی آئی اے کے جہازوں کو تیل کی سپلائی بحال کردی۔