اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات کوئی خلائی مخلوق نہیں کروارہی بلکہ الیکشن کمیشن عام انتخابات 2018 کیلئے مکمل تیار ہے۔
2018 کے انتخابات کوئی خلائی مخلوق نہیں کروارہی، الیکشن کمیشن
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات کوئی خلائی مخلوق نہیں کروارہی بلکہ الیکشن کمیشن عام انتخابات 2018 کیلئے مکمل تیار ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جن کو سزا ہونی چاہیے تھی وہ بری ہورہے ہیں اور جن کو بری ہونا تھا وہ پیشیاں بھگت رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی وزیرِداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عوام کا مقابلہ کوئی خلائی مخلوق نہیں کر سکتی، اب 20 کروڑ عوام ہی خلائی مخلوق کا توڑ کرے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسلام آباد میں صحافیوں پر پولیس تشدد کیس میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: صوبائی وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے مطالبے پر خواتین کے بارے میں دیا گیا بیان واپس لینے کا اعلان کیا مگرمعذرت کرنے سے انکار کردیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
پنجگور : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ مکران کے تنظیمی دورے پر پنجگور پہنچ گئے وہ مکران کا تفصیلی دورہ کرینگے انکے ہمراہ بی ایس او کے مرکزی کمیٹی کے ممبران حفیظ بلوچ امیر ثاقی اور حب زون کے صدر نزیر بلوچ تھے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اللہ یار : ڈیرہ اللہ یار میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پینے کے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف شہری اتحاد کی جانب سے احتجاجی ریلی ڈپٹی کمشنر آفس کے گیٹ پر دھرنا ڈی سی کی یقین دہانی پر احتجاج ختم۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے نصیر آباد کو کچھی اور جھل مگسی کے اضلاع کیساتھ شامل کر کے قومی اسمبلی کا الگ حلقہ بنا دیا ہے جبکہ چاغی، نوشکی اور خاران کے اضلاع پر مشتمل ایک حلقہ ہو گا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد نے جنازے پر فائرنگ کردی،ایک ہلاک جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کوئٹہ میں پہلی بار کسی عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ کوئٹہ کے ریلوے ہاکی گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آج جمعہ کو کوئٹہ پہنچیں گے ۔