آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا بھارت کیساتھ الحاق کی ہرزہ سرائی قابل مذمت ہے، قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں اُنہوں نے نواز شریف کو سپریم کورٹ کی جانب سے نا اہل قرار دینے پر یہ کہا ہے کہ وہ سنجیدگی سے یہ بات سوچیں گے کہ وہ پاکستان سے الحاق کریں یا بھارت سے۔



بلوچستان کا خزانہ لوٹنے والوں کا مستقبل جیل ہے، اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکریٹری جنرل و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے ملک میں آئین کی بالادستی چاہتے ہیں پاکستان کے پریم ورک میں بیٹھ کر سیاسی جمہوری طور پر سیاست کرنا چاہتے ہیں مظلوم طبقے کی خدمت کو عبادت کہتے ہیں ۔



فوج حملہ آوروں کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، چینی صدر

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کے 90 برس مکمل ہونے کے موقع پر ہونے والی فوجی پریڈ کا معائنہ کیا اور دشمنوں کو خبردار کیا کہ چینی فوج حملہ آوروں کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔