صوبائی حکومت این اے 260 کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کیلئے سر گرم ہو چکی ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ و بلوچستانی عوام ان قوتوں کو رد کریں جنہوں نے دور اقتدار میں کرپشن ، اقرباء پروری کا بازار گرم کیا ہر دور میں حکمرانی تو کی مگر کوئٹہ ، چاغی ، نوشکی کے عوام کو ان کے حقوق دلانے میں ناکام رہے ۔



این اے 260 الیکشن عوام کے ضمیر کا امتحان ہے ،بلوچستان کی ترقی کیلئے کرپشن کا خاتمہ ضروری ہے ،سردار رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمدرندنے اتوار کو وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو اور سا بق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ۔



جمعیت کیساتھ قوم پرستوں کا اتحاد پہلا نہیں، نیپ اور بی این پی نے بھی اتحاد کر کے حکومت بنائی ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کئی دہائیوں سے قومی حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے نیشنل پارٹی کی تحریک یوسف عزیز مگسی اور عبدالعزیز کرد ،میر غوث بخش بزنجو ،گل خان نصیر نے شروع کی ہے جو آج تک جاری ہے ۔



بلوچستان، تین افراد غیرت کے نام اور دو افراد قبائلی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت تین افراد کو قتل کردیا گیا۔ مرنیوالوں میں دو بھائی شامل ہیں ۔ جبکہ ژوب اور قلات میں بھی فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا گیا۔



وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سر گر میاں تیزکر دی گئیں

| وقتِ اشاعت :  


حب: وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی ہدایت پر لسبیلہ انتظامیہ نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کردیں۔کمشنر قلات ڈویژن ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں کی نگرانی کیلئے ٰخود حب پہنچ گئے ۔



جے یو پی کا بی این پی کی حمایت کا اعلان،پارٹی مخالف صف بندیاں کرنیوالے حکمران ٹولے کو شکست دینگے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اور بلوچستانی عوام باشعور ہونے کا ثبوت دیں بی این پی نامزد امیدوار کی کامیابی عوام کی کامیابی تصور ہوگی ان جماعتوں کو مسترد کر دیں جو پچھلے 15 سال سے حکمرانی کررہے ہیں ان کے قول و فعل میں تضاد موجود ہے ۔



بارش متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جائے گی ،آخری دہشتگرد کے خاتمے تک حکومت اور سیکورٹی ادارے چین سے نہیں بیٹھیں گے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی ومالی نقصاانات پر دلی دکھ اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں حکومت متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے اورانکی امداد وبحالی میں کوئی کسراٹھانہیں رکھی جائے گی۔