کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ ii کے جج جناب پذیر بلوچ نے گندم خردبرد کے مختلف کیسز میں نامزد سابق صوبائی وزیرخوراک اسفند یار خان کاکڑ اور دوسرے ملزم ظاہر خان جمالدینی کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے
گندم خرد برد کیس میں اسفندیار کاکڑ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :