‘اسامہ کو کیسے مارا جائے’

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: سابق القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کے ہلاکت کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ امریکی صدر براک اوباما کی جانب سے ایبٹ آباد میں اسامہ کی رہائش گاہ پر چھاپے کے احکامات جاری کیے جانے سے قبل اوباما انتظامیہ کے 4 وکلاء نے قانونی پیچیدگیوں کو ہموار کرنے کے حوالے سے کام کیا تھا.



بلوچستان کے ضلع واشک میں فورسز کی کارروائی، 2 شرپسند ہلاک اور 4 گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع واشک میں ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2 شرپسندوں کو ہلاک جب کہ 4 کو گرفتار کر لیا. بلوچستان کے ضلع واشک میں ایف سی اورحساس اداروں نے مصدقہ اطلاعات پرکارروائی کی جس کے نتیجے میں فورسز اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو گیا



پنجگور،ڈیموں کی صفائی کے نام پر ہونیوالے فنڈزمیں خردبرد کی تحقیقات کی جائے زمینداروں کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: پنجگور نیوان ڈیم میں صفائی کے نام پر ہونے والے فنڈز کی تحقیقات کی جائے، علاقے کے زمینداروں کا حکومت اور محکمہ ایریگیشن سے مطالبہ پنجگور کے زمینداروں نور احمد بادل خان بلوچ علی اکبر قادر داد نے کہا ہے کہ پنجگور کے ڈیموں کی صفائی نہ ہونے سے علاقے میں زیر زمین پانی نیچے چلاگیا ہے



بلوچستان میں غیر قانونی پیٹرول پمپ پر اظہار برہمی اقتصادی راہداری کو سیکورٹی فراہم کی جاسکتی ہے تو دیگر سرمایہ کار کمپنیوں کو کیوں نہیں، سینٹ قائمہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پیڑولیم نے وزارت داخلہ کی جانب سے تیل و گیس تلاش کرنیوالی مقامی و بیرونی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکامی پر شدید برہمی کا اظہار کر تے ہوئے اس حوالے سے 15دن کے اندر واضح پالیسی بنانے کی ہدایت کر دی۔چےئر مین کمیٹی نے ایران سے سمگل ہونیوالے کروڑوں بیرل تیل کی ملکی



محرم الحرام کے دوران تخریب کاری کا خدشہ ،دوکانی بابا چوک بم دھماکہ وزیراعظم کے دورہ امریکہ کا ردعمل ہے،وزیرداخلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ و قبائلی امور سرفراز بگٹی نے کہا ہے محرم الحرام کے دوران تخریب کاری کا خدشہ موجود ہے صوبائی حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کررکھے ہیں شہری بھی اپنے اردگرد مشکوک افراد کو اشیاء پر کڑی نظررکھیں مسجدروڈ پر بم کی اطلاع دینے والے شہری کیلئے حکومت



18ویں ترمیم کے باوجود ڈونرز بلوچستان کی بجائے وفاق سے رجوع کرتے ہیں، ارکان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ارکان اسمبلی نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے مختلف محکموں میں 18ویں ترمیم کے باوجود کافی مشکلات کاسامناہے حکومتی اوراپوزیشن ارکان مل کران مشکلات پرقابوپالیں گے اپوزیشن بھی حکومت کی خامیوں کی نشاندہی کرتی رہے گی ملک میں جمہوری نظام کے ذریعے ہی عوام کوصحت اورتعلیم کے مواقع میسرہونگے



ہرنائی میں بارودی سرنگ دھماکہ ایف سی کے دو اہلکار جاں بحق6زخمی پنجگور میں آپریشن کرکے تین افراد ہلاک دو گرفتارکئے ، ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں ایف سی کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ، دو اہلکار جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔ ایف سی حکام کے مطابق فرنٹیئر کور بلوچستان کے اہلکار ضلع ہرنائی کے علاقے کھوسٹ میں بارودی سرنگوں کی صفائی کا کام کررہے تھے کہ اس دوران ایک گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ دھماکے سے ایف سی کا ایک اہلکار موقع پر ہی جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ایف سی اسپتال کوئٹہ لایا گیا



کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں نادرا کی مدد سے کمپیوٹر لیب قائم کردی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں نادرا کی مدد سے کمپیوٹر لیب قائم کردی گئی۔ وفاقی محتسب سیکریٹریٹ کے سینئر قانونی مشیر حافظ احسان احمد کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک کی87 جیلوں میں قید 70فیصد قیدیوں کے کیسز عدالتوں میں زیر التوا ء ہیں، جیلوں اصلاحات کیلئے متعلقہ اداروں کے ساتھ ملکر اقدامات کئے جارہے ہیں ، بلوچستان کے جیلوں کے انفراسٹرکچر ، سیکورٹی اور جیمرز کو فعال بنانے کی فوری ضرورت ہے