ملکی سپاہ اور سپہ سالار کے خلاف بے بنیاد خبریں اڑانے سے قبل میڈ یا احتیاط برتے, نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صوبائی صدر چیف آف جھالاوان سینئر صوبائی وزیرنواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں اور ملک دشمن عناصر کیخلاف مشترکہ کارروائی کررہے ہیں



بلوچوں سے زیادتیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے غیر ملکی قوتیں گھس آئیں، پرنس محی الدین

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : بلوچ رابطہ اتفاق تحریک ( برات ) کے سربراہ اور خان آف قلات کے چچا پرنس محی الدین بلوچ نے کہا ہے کہ اگر مجھے مکمل اختیار اور وسائل کے ساتھ کوئی ذمہ داری سونپی جائے تو میں بلوچستان میں کوئی کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہوں ۔



پنجگور میں ٹریفک حادثہ،2 فوجی اہلکار سمیت3افراد جاں بحق،7زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ٹریفک حادثے میں پاک فوج کے دو سپاہیوں سمیت تین افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق حادثہ پنجگور کے نواحی علاقے آر ڈی 140میں پیش آیاجہاں گوادر کاشغر شاہراہ پر کام کرنے والے عسکری تعمیراتی ادارے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کی گاڑی پنجگور آتے ہوئے حادثے



پاک-ایران گیس پائپ لائن مکمل ہونے کی امید بحال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: تہران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایک تاریخی جوہری معاہدے کے بعدتوانائی بحران کا شکار پاکستان پر امید ہے کہ ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔

2010 میں شروع ہونے والے اس منصوبے کے تحت ایران سے پاکستان تک 1800 کلومیٹر پائپ لائن بچھائی جائے گی



امریکہ وقتی مفادات کی خاطر مذہبی فاشسٹ ایران کیساتھ جوہری معاہدہ نہ کرے حیر بیار مری

| وقتِ اشاعت :  


لندن : بلوچ قوم دوست رہنما حیربیارمری نے امریکہ ایران ایٹمی معاہدے پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نام نہاد جوہری معاہدہ کے نام پہ ایران جیسے مذہبی و فاشسٹ ریاست پر اقتصادی و فوجی پابندیاں اٹھانا مظلوم و محکوم اقوام کے بنیادی انسانی حقوق سے مجرمانہ چشم پوشی کے مترادف اور علاقائی و بین الاقوامی امن کیلئے نہایت خطر ناک عمل ہے



بلوچستان کے کوٹے پر جعلی ڈومیسائل کے ذریعے ملازمت حاصل کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائیگی،سینٹ میں حکومت کا جواب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : حکومت کی جانب سے سینٹ کوبتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے کوٹے پر جعلی ڈومیسائل کے ذریعے ملازمت حاصل کرنے والوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائیگی ٗ دہشت گردی کی وجہ سے غیر ملکی فضائی کمپنیوں کے طیاروں کی آمد کم ہو گئی تھی ٗ صورتحال بہتر ہو رہی ہے،



گوادر کے بعد کوئٹہ میں بھی زمینوں پر قبضہ کی سازش کی جا رہی ہے‘بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں موجودہ صوبائی حکومت پٹواری مافیا کی ملی بھگت سے گوادر کی طرح کوئٹہ میں بھی بندوبست کی آڑ میں زمینوں کو قبضہ گیری کے سازشوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ قبضہ گیری کا واضح ثبوت محکمہ بورڈ آف ریونیو کی طرف سے نوٹیفکیشن نمبر53ایل ایس سیٹلمنٹ 2014ء مورخہ15.12.214ء کا جاری کر لیٹر ہے جو قانونی تقاضوں کو پورا نہ کرتا



بلوچستان یونیورسٹی میں کرپٹ انتظامیہ کی تقرریوں کیخلاف ملکر جدوجہد کریں گے بی ایس او پجا ر پی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے طلباء تنظیموں کی میٹنگ نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری اور بی ایس او پجار کے سابق چےئرمین محراب بلوچ کی صدارت میں منعقد ہوئی ۔



بلوچستان میں این جی اوز اور ڈونر ایجنسیوں پر پابندی کا نوٹس لیاجائے, اراکین سینٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ایوان بالا میں اسلام آباد میں زرعی اراضی پر قبضے کے خلاف تحریک پیش کردی گئی‘ کسٹم حکام اور ایف سی نے کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں تاجروں پر عرصہ تنگ کیا ہوا ہے خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں ڈونرایجنسیوں کو روکنے کا نوٹس لیا جائے‘ گلگت بلتستان میں میاں چار کی پہاڑ کو سرکنے سے روکنے کیلئے اقدامات کئے جائیں سینیٹ میں عوامی مسائل پر اظہار خیال کرتے ہوئے