کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات اور ڈیرہ بگٹی میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے تین ارکان سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ضلع قلات کے علاقے منگچر میں ایف سی نے خفیہ اطلاع ملنے پر سرچ آپریشن کیا
قلات و ڈیرہ بگٹی میں آپریشن چھ افراد گرفتار ،گرفتار تین افراد کا تعلق بی ایل اے سے ہے ، ایف سی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :