گوادر،ایف سی کا آپریشن،6افراد گرفتار شاہراہوں پر چیکنگ سخت،وکلاء کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: کے مختلف علاقوں میں ایف سی کا سرچ آپریشن چھ مشتبہ شخص گرفتار، گرفتار شدگان میں ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کے نائب قاصد حسن بھی شامل ہے، تفصیلات کے مطابق گوادر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات گئے ایف سی گوادر کاسرچ آپریشن ،آپریشن کے دوران ایف سی نے پورے علاقے کو اپنے گھیرے میں رکھا



بلوچستان،آل پارٹیز کا گوادرکاشغر روٹ کی تبدیلی کیخلاف 5مئی کو اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آل پارٹیز بلوچستان کے رہنماؤں نے گوادر کاشغر روٹ کی تبدیلی کیخلاف 5 مئی کو بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرے اور 6 مئی کو عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے کوئٹہ میں اعلان کردہ شٹرڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کردیاآل پارٹیز کانفرنس کی جانب سے 12 رکنی کمیٹی اسلام آباد



حکومت کا تعلیمی نصاب میں تبدیلی کا فیصلہ صوبے تعلیمی نصاب میں علاقائی سطح کے قومی ہیروز کے کارنامہ کو شامل کریں، بلیغ الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :وفاقی وزیر مملکت برائے تعلیم بلیغ الر حمان نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے سکولوں اور کالجوں کے نصاب میں تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے نئے نصاب میں طلباء کو گھریلوں اور معاشرتی ذمہ داریوں کیساتھ ساتھ جدید علوم سے آشنا اور قوم کے اصل ہیرؤز کے بارے میں آگاہی کے مضامین شامل کئے



شناختی کارڈ کے نام پر مقامی لوگوں کو نادرا اہلکار تنگ کرنا چھوڑدیں، اراکین بلوچستان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں حکومتی اراکین نے کہاہے کہ شناختی کارڈکے نام پرمقامی لوگوں کوتنگ کرنامعمول بن گیاہے کرپشن کابازارگرم کیاگیاہے ڈی جی نادراکوفوری طورپرطلب کرکے ان سے وضاحت طلب کی



بلوچستان کے حصے کی بجلی مزید 200میگاواٹ کم کردی گئی لوڈشیڈنگ میں اضافہ زراعت تباہ کاروبار ٹھپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : قومی گرڈ سسٹم سے بلوچستان کو بجلی کی سپلاَئی میں 200میگاواٹ کی مزید کمی کردی گئی جس سے بلوچستان میں بجلی کا شارٹ فال 1ہزار400میگاواٹ تک پہنچ گیا ،کیسکو حکام نے لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں اضافہ کردیا



ملک کے42چھاؤنیوں میں بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ مکمل بلوچستان کنٹونمنٹ بورڈ میں آزاد امیدواروں نے میدان مارلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں سترہ سال بعد ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا۔ 9 میں سے سات جنرل نشستوں پر آزاد امیدوار جبکہ حکمران جماعت مسلم لیگ ن کو صرف ایک نشست ملی۔



حکومت ٹرانسپورٹروں کے مسائل سننے کی بجائے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کررہی ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان کہا گیا ہیحکومت کی نااہلی کی وجہ سے عوام مشکلات سے دوچار ہو چکے ہیں بس اڈوں کی ہزار گنجی کا مسئلہ اتنا پیچیدہ بنا دیا گیا ہے کہ اب عوام اذیتیں برداشت کر رہے ہیں



خسرہ کیخلاف مہم میں بچوں کی ہلاکت کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرائی جائے، بلوچستان نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے مذمتی بیان میں کہا گیا کہ قلعہ سیف اللہ میں خسرہ مہم کے دوران 5 معصوم بچوں کی ہلاکت قابل افسوس امر ہے خسرہ ویکسنیشن کے دوران ایسا واقعہ رونما ہونا کسی بھی صورت قابل قبول عمل نہیں



صوبائی وزراء کی کوششوں سے پہاڑوں میں گئے سینکڑوں بلوچ قومی دھارے میں شامل ہونے کیلئے رابطہ کرچکے ہیں، سیکرٹری داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبرحسین درانی نے کہاہے کہ صوبائی کابینہ کے بعض وزراء کے کوششوں سے پہاڑوں کارخ کرنے والے درجنوں بلوچ نوجوان پرتشددراستہ ترک کرکے حکومت کے عمل داری کوتسلیم کرچکے ہیں اورمزیدسینکڑوں نوجوان حکومت کے ساتھ رابطے کرچکے ہیں



عوامی مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے اتحادیوں سے ملکر لائحہ عمل طے کرینگے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود صوبے کی ترقی خوشحالی اور صوبے کے وسیع تر مفاد کے حصول میں مصالحت کا شکار ہونا نیشنل پارٹی کے خمیر میں شامل نہیں اقتدار ہو یا سیاست کا کوئی