بلوچستان میں امن کا سورج طلوع ہوچکا ہے پاکستان آزاد ملک ہے آزادی کے نام پر لوگوں کو قتل کرنا کہاں کی دانشمندی ہے ،جنرل ناصر جنجوعہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل ناصرخان جنجوعہ نے کہاہے کہ پاکستان ایک آزادریاست ہے آزادملک میںآزادی کے نام پرناحق لوگوں کوقتل کرناکہاں کی دانشمندی ہے بلوچستان میں امن کاسورج طلوع ہوگیاہے پہاڑوں میں زندگی ضائع کرنے کی بجائے صوبے کی ترقی وخوشحالی پرصرف کیاجائے ان خیالات کااظہارانہوں نے ایوب اسٹیڈیم میں اسپورٹس فیسٹیول کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیاا



کوئٹہ ،تربت ،مستونگ اور حب میں آپریشن کرکے5افراد کو ہلاک متعدد گرفتارکرلئے،ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹےئرکوربلوچستان کا خفیہ اطلاع پر مستونگ علاقے کردگاپ میں دہشت گردوں کیخلاف سرچ آپریشن۔ کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم بی آر اے کے05انتہا ئی مطلوب دہشت گردہلاک اور06زخمی۔



خاران ، ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین کو نامعلوم افراد نے ساتھی و محافظ سمیت اغواء کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران کے ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین کو ساتھی اور محافظ سمیت نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔ لیویز کے مطابق واقعہ خاران کے نواحی علاقے پتکن میں پیش آیا



ہتھیاراٹھانے والوں کودعوت دیتے ہیں کہ وہ یہ راستہ ترک کردیں وہ ہمارے بھائی اوربیٹے ہیں: ناصرخان جنجوعہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل ناصرخان جنجوعہ نے کہاہے کہ ہتھیاراٹھانے والوں کودعوت دیتے ہیں کہ وہ یہ راستہ ترک کردیں وہ ہمارے بھائی اوربیٹے ہیں کسی کے اشارے پرمعصوملوگوں کونشانہ بنانے کے مثبت نتائج برآمدنہیں ہوسکتے کیونکہ جس راستے پرآپ چل رہے ہووہ راستہ تباہی اوربربادی کاراستہ ہے



سعودی عرب کا یمن میں ایران حمایتی باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ

| وقتِ اشاعت :  


صنعاء : سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کے فضائیہ نے حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے اور بہت سے مقامات کو نشانہ بنایا، سعودی عرب اور چار دوسرے گلف ممالک کے 100جنگی طیاروں نے فضائی بمباری میں حصہ لیا، حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے دو جنگی جہازوں کو مار گرایا ہے



بیلہ کار نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا 5افراد جاں بحق تعلق ایک ہی خاندان سے تھا

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: بیلہ میں مسافر کار نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا،ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق،کارڈارئیور موقع سے فرار،نعشیں جب گھر پہنچیں تو کہرام مچ گیا،تفصیلات کے مطابق بدھ کے روزکوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کارنے ضلع لسبیلہ کی تحصیل بیلہ میں پورالی پل کے مقام



نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا، اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں کسی سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن نہیں ہورہا اور وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا۔



آواران میں ایف سی کا سرچ آپریشن اہلکار سمیت6افراد جاں بحق،متعدد زخمی حب میں بم دھماکہ اہلکار سمیت6افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹیئرکور بلوچستان کا آواران کے علاقے مشکے میں سرچ آپریشن ۔سرچ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 06شرپسندہلاک،متعددزخمی جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار شہید۔شرپسندوں کے قبضے



مستونگ، سیندک پروجیکٹ کے آئل ٹینکروں پر فائرنگ 4ڈرائیور اغواء لورالائی میں ایف سی کی کارروائی،3افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے غیر ملکی کمپنی کیلئے تیل لے کر جانے والے آٹھ آئل ٹینکروں پر فائرنگ کردی ، نامعلوم افراد چار ٹینکر ڈرائیور کو بھی اغواء کرکے فرار ہوگئے۔ لیویز کے مطابق سیندک پروجیکٹ کے لئے فرنس آئل لے کر جانے والے ٹینکرز کراچی سے چاغی جارہے تھے