کوئٹہ: گزشتہ روزہونے والے دھماکے کے بعد علاقے کوتاحال فورسز نے گھیرے میں لیا ہوا ہے جب کہ فضا تاحال سوگوار ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گزشتہ روزہونے والے دھماکے کے بعد علاقے کوتاحال فورسز نے گھیرے میں لیا ہوا ہے جب کہ فضا تاحال سوگوار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گورکھ پور: بھارتی ریاست اترپردیش کے سرکاری اسپتال میں 60 بچے ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قاہرہ: مصر میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 44 افراد جاں بحق اور 180 زخمی ہوگئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آرٹیکل62 اور 63 کو ختم کرنی کی کوشش ملک کو سیکولرازم کی طرف دھکیلنے کی کوشش تصور کی جائے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لالہ موسیٰ: جہلم سے لاہور جانے والی ریلی میں نوازشریف کے قافلے میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی نے 12 سالہ بچے کو کچل ڈالا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چینی سرکاری اخبار کے مطابق، جنگ کی صورت میں اگر شمالی کوریا نے امریکا پر حملہ کیا تو چین غیر جانبدار رہے گا لیکن اگر امریکا نے پہل کرتے ہوئے شمالی کوریا پر چڑھائی کرکے وہاں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی تو پھر چین اسے روکے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے مختلف علاقوں واشک اور بارکھان میں فائرنگ کے واقعات میں3 افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق بارکھان کے علاقے بغاؤ میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ دو خمی ہو گئے ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوہلو: بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے بغاؤ پرغاڑاہ میں دوگروپوں کے درمیان دیرانہ تنا زع پر فائرنگ میں دو افراد جاں بحق راہگیر سمیت چار افراد زخمی ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قومی احتساب بیورو(نیب )نے ناجائز اثاثے بنا نے میں سابق ایم ڈی واسا کوئٹہ اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر کو گرفتار کر لیا۔نیب ترجمان کے مطابق ایک کارروائی کے دوران کوئٹہ میں تعینات محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے اسسٹنٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر محمد فاروق کو گرفتار کیا گیا ۔