چینی شہریوں کا اغواء،بازیابی ڈی آئی جی کی سربراہی میں ٹیم تشکیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلو چستان احسن محبوب نے کہا ہے کہ چائنیز باشندوں کی باحفاظت بازیابی کیلئے ڈی آئی جی کاؤنٹر ٹیراریزم ڈیپارٹمنٹ کی سربراہی میں تین رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئی گوالمنڈی اور جناح ٹاؤن تھانے کے ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز کو معطل کردیا گیا ہے ۔



پاک نیوی کا بحری جہاز12 لاکھ لیٹر پانی لے کر گوادر پہنچ گیا

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: پاک نیوی کا بحری جہاز پی این ایس نصر حسب سابق ایک بار پھر گوادر کے شہریوں کی پیاس بجھانے میں اپنا کردار ادا کرنے لگا۔ بارہ لاکھ لیٹر پانی لیکر گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہونے پر شہریوں کا پاک نیوی کو خراج تحسین ۔



سی پیک پر بلوچ قوم بیگانگی کے عمل سے گز ر رہا ہے،اکرم دشتی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سی پیک سے مکمل استفادہ کیلئے مضبوط اور مربوط حکمت عملی کی تشکیل ناگزیر ہے قوم کو تعلیم اور اقتصادی عمل میں شامل کرنے کیلئے باشعور سیاسی قیادت کی ضرورت ہوتی ہے نیشنل پارٹی سنجیدہ اور نظریاتی قیادت پر مشتمل جماعت ہے ۔



ادویہ ساز کمپنی کے ایم ڈی اور میڈیکل سٹور مالک کی وارنٹ گرفتاری جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے غیر معیاری ،ان رجسٹرڈ اور بلالائسنس کی ادویات کی خرید وفروخت میں نامزد ادویہ ساز کمپنی میکوئینز انٹرنیشنل کے منیجنگ ڈائریکٹر اور میڈیکل سٹور مالک کے عدم پیشی کی بناء پر ناقابل ضمانت جبکہ گواہ استغاثہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے احکامات دے دئیے ۔



تھانہ کلچر ۔۔۔۔کیسے ختم ہوگا؟

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں پولیس کا نظام انتہائی کمزور اور فرسودہ ہے۔اس نظام میں کمزور کو سزا اور طا قتور کو انصاف ملتا نظر آتا ہے۔پاکستان میں اکژ کیسز میں تفتیش صحیح معنوں میں میرٹ پر نہیں ہوتا۔جس کی وجہ سے92 فیصد لوگ فوجداری میں بچ جاتے ہیں۔