کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم اغواء کاروں نے تاجر کو اغواء کرلیا۔ بھاری رقم لیکر ایک گھنٹے بعد ہی رہا کردیا۔پولیس کے مطابق تاجر صابر شاہ پرنس روڈ پر کمپیوٹر کی دکان کا مالک ہے اور پرائز بانڈ کی خرید و فروخت کا کام بھی کرتا ہے۔ بدھ کی دوپہر وہ موٹر سائیکل پر دکان کی طرف جارہا تھا