
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت وفاقی پی ایس ڈی پی 2025-26 کے مجوزہ صوبائی ترقیاتی منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس ہفتہ کو یہاں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت وفاقی پی ایس ڈی پی 2025-26 کے مجوزہ صوبائی ترقیاتی منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس ہفتہ کو یہاں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ پر عرب ممالک کا مشترکہ مؤقف امن و استحکام کے لیے اہم ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے 20 ارب روپے کے رمضان پیکیج 2025ء کا اجراء کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج 2025 کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 40 لاکھ گھرانوں (تقریباً 2 کروڑ پاکستانیوں) کو ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 5 ہزار روپے فی خاندان فراہم کیے جائیں گے، اللہ کا شکر ہے کہ اس سال رمضان المبارک کے مہینے میں مہنگائی پہلے سے کم ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت جمعہ کے روز سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فائل ٹریکنگ سسٹم، آئی پی ایم ایس، دوہری نوکریاں، ترقیاتی منصوبوں میں تیزی سمیت دیگر اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے جامعہ حقانیہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جامعہ دارالعلوم اکوڑہ خٹک میں بزدلانہ دہشت گردی، علماء و طلبہ کا خون بہانے والے وحشی درندے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موٹر سائیکل میں نصب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ سے سیکورٹی اہلکار سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے دھماکے سے موٹر سائیکل کے پرخچے اڑ گئے اور سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا نزدیکی دکانوں ، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(:بلوچستان صوبائی اسمبلی نے بلوچستان اسمبلی کی موجودہ عمارت (ہال ) کو محکمہ نیسپاک اور محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان کی تکنیکی رپورٹ سے مشروط کرتے ہوئے منہدم کر کے نئی عمارت تعمیر کرنے کی تحریک کی منظوری دے دی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ “چائنیز ایمبیسڈرز سکالرشپ” کے چیک تقسیم کرنے سے متعلق یہ پروقار تقریب، بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید تعلیم سے آراستہ کر کے انہیں بااختیار بنانے کا اہم سنگ میل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے زیلی ونگز کے عہدیداروں کے وفد نے پارٹی کے سینئر رہنما سید اقبال شاہ کی سربراہی میں ملاقات کی ملاقات میں صوبائی وزیر آبپاشی میر صادق عمرانی بھی موجود تھے وفد نے وزیر اعلیٰ کو پارٹی کارکنان کے امور اور درپیش مسائل سے آگاہ کیا وفد سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت کی بقا اور آئین کی بالادستی کی علامت ہے صوبائی حکومت نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نام سے بلوچستان کا سب سے بڑا اسکالرشپ پروگرام شروع کیا ہے