اب نئی نسل کیسا تھ چلو نگا،عا لمی فو رمز اور عوامی مید ان میں سا تھ دونگا،اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اخترجان مینگل نے جی رابطے کے ویب سائٹ (ایکس)پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ مبارک ہو تمام سہولت کاروں کو کہ آپ نے اس ملک کو 50 سال پیچھے لے جانے میں کامیابی حاصل کی۔



عالمی برادری بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی جبری گمشدگی ماورائے عدالت قتل اور اجتماعی قبروں کا نوٹس لے ، پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


اقوام متحدہ: پاکستان نے شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کو بتایاہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی حکام منظم طریقے سے جبری گمشدگیوں کو کشمیری عوام کی آواز دبانے کے لیے جبر کے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔



خضدار سرکاری دفتر میں دستی بم حملہ، انجنیئر زخمی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: خضدار سرکاری دفتر میں دھماکہ، انجنیئر زخمی گاڑی کو نقصان ایس ایس پی خضدار عبد العزیز جھکرانی کے مطابق بدھ کی شب خضدار میں کراچی روڈ پر واقع محکمہ ایریگیشن کے احاطہ میں دستی بم پھینکا گیا تھا



زرغون روڈ کی تو سیع کیلئے ریلو ے حکا م سے جلد معا ملا ت طے کئے جا ئیں ،بلو چستا ن ہا ئیکو رٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نے چیف سیکرٹری حکومت بلوچستان کو زرغون روڈ کی سریاب پل سے ریلوے اسٹیشن تک مغرب کی جانب توسیع کے لیے زمین کے حصول اور این او سی کی اجرا کے سلسلے میں ریلوے حکام کے ساتھ ایک ہفتے کے اندر اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت کی۔