
جیونی: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے شہدائے جیونی کی برسی پر جیونی میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور شہدائے جیونی کی برسی پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جیونی: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے شہدائے جیونی کی برسی پر جیونی میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور شہدائے جیونی کی برسی پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین و اسرائیل تنازع کا 2 ریاستی حل نافذ کیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک سیاست دان کہتا تھا کہ شہباز شریف باہر پیسے مانگنے جاتا ہے میں پوچھتا ہوں کہ آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پی او آر) کے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں فروخت ہونے والے سگریٹ کے تقریباً 54 فیصد برانڈز غیر قانونی ہیں، جس سے ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کی مد میں سالانہ 300 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے ترقی پاکستان کا مقدر بن چکی ہے، اگر محنت کر کے بھارت کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ عدلیہ سے ہم زیادہ خوش نہیں اور چیف جسٹس سے ملاقات میں عدالتی رویے سے متعلق گزارشات رکھیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ مولانا فضل الرحمٰن ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے۔ ان کا یہ دورہ جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی والدہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئر مین راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ اور چیئر مین ایگز یکٹیو کمیٹی امان اللہ کا کٹر ایڈووکیٹ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز، جسٹس محسن اختر کیانی ،جسٹس طارق محمود جہا نگیری،جسٹس با بوستار،جسٹس سردار ایاز اسحاق خان اور جسٹس ثمن رفت امتیاز کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں غیر آئینی ٹرانسفر کو چیلنج کر یہ خوش آئند ہے بلوچستان بار کونسل ان بہادر اسلام آباد ججز کے جرت کو سلام پیش کرتی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر:پسنی کے لاپتہ افراد کیاہل خانہ نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دوبارہ دھرنا دے دی،8 گھنٹے تک ٹریفک معطل رہی،انتظامیہ نے دو دن کی مہلت مانگ لی,اہل خانہ نے دو دن کے لیے دھرنا موخر کردیا