تمام سائلین کے مقدمات ایک شخص کی صوابدید پر نہیں چھوڑے جاسکتے، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست پر دوران سماعت اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تمام سائلین کے مقدمات ایک شخص کی صوابدید پر نہیں چھوڑے جاسکتے۔



ٹی ٹی پی، بی ایل اے مجید بریگیڈ افغانستان میں موجود ہیں،پاکستان،چین،روس،ایران

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/نیویارک: چین، روس اور ایران نے تصدیق کی ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، مجید بریگیڈ، اور بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سمیت متعدد دہشت گرد گروپ افغانستان سے کام کر رہے ہیں اور پڑوسی ممالک کیلئے خطرے کا باعث ہیں۔



پا ک ایر ان گیس پا ئپ لا ئن منصو بے میں مز یدتو سیع ممکن نہیں ،ایران

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ایران نے متنبہ کیا ہے کہ پاک۔ ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں مزید توسیع ممکن نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے بتایا کہ ایران گیس پائپ لائن پر کام مکمل کر چکا، آئل کمپنی پاکستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعے مسئلے کا حل چاہتی ہے۔



موسیٰ خیل ،عسکریت پسندوں کا تعمیراتی کیمپ پر حملہ ،مشینری کو نذر آتش کردیا، مزدوروں کے اغواء کی باتیں درست نہیں، بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے مشینری کو نذرِآتش کر دیا۔